اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

دنیا کی خوبصورت ترین ایئرہوسٹس ،نتائج کا اعلان کردیاگیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شنگھائی(آئی این پی) چین کی کمپنی شینزہن ایئرلائنزکی ایئرہوسٹس ’’میت لیومیاؤمیاؤ‘‘کو دنیا کی خوبصورت ترین ایئرہوسٹس قراردیدیاگیاہے۔میاؤکویہ اعزازرواں سال کے آغازمیں منعقد کیے گئے ایک مقابلے کے بعد دیاگیا۔چینی میڈیا کے مطابق میاؤ کاتعلق ڑیان سے ہے اور 2010 میں کئی امتحانات کے بعد بطور ایئرہوسٹس شینزہن ایئرلائنز کا وہ حصہ بنیں۔تربیتی مراحل کے دوران انہیں اور ان کی ساتھیوں کو سر پر کٹوریوں کو متوازن رکھوایا اور خوبصورت مسکراہٹ کیلئے کھانے کے کانٹوں پر کاٹنا پڑا۔خوبصورت ترین اس ایئرہوسٹس نے صحافیوں کو بتایا کہ اسے اپنی نوکری پر فخر ہے کیونکہ وہ جانتی ہے کہ وہ اپنی مہارت کیساتھ ہی کچھ لڑکوں اور لڑکیوں کو قائل کرسکتی ہے کہ وہ بھی فضائی عملے کاحصہ بنیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…