پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

معروف صحافی نے وزیر اعظم سے ایوارڈ وصول کرنے سے انکار کر دیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی معروف صحافی نے وزیراعظم نریندرمودی سے ایوارڈ وصول کرنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیاکے مطابق ٹائمز آف انڈیا سے منسلک صحافی اکشایا مکل نے وزیراعظم نریندرمودی کے ہاتھوں رامناتھ گوینکا ایوارڈ لینے سے انکار کردیا۔انڈین ایکسپریس کے مطابق مکل نیجنرنلزم ایوارڈ 2016 کی تقریب کا بائیکاٹ کیا جس پرہارپر کولنز بھارت کے پبلیشر اور چیف ایڈیٹر کرشن چوپڑانے انکی جگہ ایوارڈ وصول کیا۔اکشایا مکل کو انکی لکھی گئی کتاب کی وجہ سے ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا تھا۔مکل کی کتاب بک آف دی ائیر کا ایوارڈاوربنگلور لٹریچر فیسٹول بک پرائز بھی جیتنے میں کامیاب رہی۔ بھارتی صحافی مکل کا کہنا ہے کہ آر این جی ایوارڈ حاصل کرنا میرے لیے ایک اعزاز ہے لیکن مودی اور انکے تصور کے ساتھ نہیں رہ سکتا۔مکل نے فروری میں پٹیالہ ہاؤس کورٹ کے واقعے کا حوالہ بھی دیا جس میں بی جے پی رہنما اوروکلاء کی جانب سے صحافیوں اور طلباء پر حملہ کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…