معروف صحافی نے وزیر اعظم سے ایوارڈ وصول کرنے سے انکار کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی معروف صحافی نے وزیراعظم نریندرمودی سے ایوارڈ وصول کرنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیاکے مطابق ٹائمز آف انڈیا سے منسلک صحافی اکشایا مکل نے وزیراعظم نریندرمودی کے ہاتھوں رامناتھ گوینکا ایوارڈ لینے سے انکار کردیا۔انڈین ایکسپریس کے مطابق مکل نیجنرنلزم ایوارڈ 2016 کی تقریب کا بائیکاٹ کیا جس پرہارپر کولنز بھارت کے… Continue 23reading معروف صحافی نے وزیر اعظم سے ایوارڈ وصول کرنے سے انکار کر دیا