بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

روسی گورنر کو گرفتار کر لیا گیا ، وجہ انتہائی شرمناک

datetime 25  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے علاقے کیروف کے گورنر نیکیتا کو40 لاکھ روسی روبل رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق روس کے علاقے کیروف کے گورنر نیکیتا کو40 لاکھ روسی روبل رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔تحقیقاتی کمیٹی کے ترجمان ولادیمیر مارکن کے مطابق کیروف کے گورنر نیکیتا بیلخ پر چار لاکھ روبل رشوت لینے کا شبہ ہے جس پر ان کے خلاف مجرمانہ مقدمے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے ۔گورنر نکیتا اپنی سرپرستی میں ایک فیکٹری اور فارسٹ مینجمنٹ کمپنی سمیت کیروف میں مقامی کاروبار چلاتا ہے جبکہ انہوں نے ماسکو کیا ریسٹورنٹ کے لیے رشوت بھی لی۔41سالہ نیکیتا دو ہزار آٹھ میں کیروف کے گورنر مقرر ہوئے اور دوہزار چودہ میں عہدے پر دوبارہ منتخب ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…