جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

ایک اوریورپی ملک میں میں نقاب پہننے پر پابندی لگانے کی تیاریاں

datetime 20  جون‬‮  2016 |

صوفیا(آئی این پی )فرانس اور ہالینڈ کے بعد بلغاریہ میں بھی نقاب پہننے پر پابندی لگائے جانے کا امکان ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپ کی بالٹک ریاست بلغاریہ کی پارلیمنٹ میں عوامی مقامات پر نقاب پہننے کی پابندی لگانے کا بل پیش کردیا گیا ہے۔پارلیمنٹ میں بل کی مخالفت نہ ہونے کے برابر ہے، جس کی وجہ سے بل منظور ہونے کے امکانات واضح ہیں۔ فرانس، لیٹویا اور ہالینڈ میں عوامی مقامات پر نقاب پہننے پر پابندی لگائی جا چکی ہے، 72لاکھ سے زائد آبادی والی بالٹک ریاست بلغاریہ میں مسلمانوں کی آبادی 12 فیصد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…