اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

دوست ملک کا زبردست اقدام، بڑی خبر آ گئی

datetime 15  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جاﺅکوان،گان زاﺅ (آئی این پی) چین نے یاﺅ جان 30-ریمورٹ سینسنگ سیٹلائٹ گذشتہ روز خلاء میں بھیج دی ، یہ سیٹلائٹ چین کے شمال مغربی علاقے صحرائے گوبی کے جاﺅکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلاء میں بھیجی گئی ،سیٹلائٹ کو زمینی سروے ، فصلوں کی کاشت اور قدرتی آفات میں عوام کی سہولت اور دیگر تجربات کیلئے استعمال کیا جائے گا ، یاﺅ جان 30- کو لانگ مارچ 2Dراکٹ کے ذریعے خلاءمیں بھیجا گیا ،یہ لانگ مارچ راکٹ فیملی کا 227واں مشن تھا ، چین نے یاﺅجان سیریز کی پہلی سیٹلائٹ یاﺅ جان ون 2006ءمیں خلاءمیں بھیجی تھی ۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…