اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

افغان صدر کے بیان نے امریکہ کے ہوش اڑا دیئے

datetime 28  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (نیوز ڈیسک)سابق افغان صدر حامدکرزئی نے کہا ہے کہ امریکی حملے کے بعد افغانستان میں دہشت گردی میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ماسکو میں بین الاقوامی سیکورٹی سے متعلق منعقدہ کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں دہشت گردی افغانستان پرامریکی حملے کے مقابلے میں کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے۔حامد کرزئی نے کہاکہ نہ صرف افغانستان بلکہ مجموعی طور پر مشرق وسطی اور وسطی ایشیا میں نوجوانوں میں زیادہ انتہا پسندانہ نظریات پیدا ہوئے ہیں۔حامد کرزئی نے کہا کہ روس کے مضبوط ہونے اور وسطی ایشیا میں اس کے کردار سے افغانستان میں استحکام آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ سویت یونین کا شیرازہ بکھرنے اور روس کے کمزور ہونے سے افغانستان کو سخت نقصان پہنچا ہے۔



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…