جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

پانامہ لیکس کے بعد آئس لینڈ کی عوام نے وزیراعظم ہاﺅس کا گھیراﺅ کرلیا

datetime 5  اپریل‬‮  2016 |

ریکجاوک(نیوزڈیسک) پانامہ لیکس کے بعد آئس لینڈ کے وزیراعظم بڑی مشکل میں پھنس گئے اور لاکھوں کی تعداد میں شہریوں نے وزیراعظم ہاﺅس کا گھیراﺅ کرلیا اور استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں تاہم غیر ملکی خبررساں ایجنسی کاکہناہے کہ وزیراعظم نے مستعفی ہونے سے انکار کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پانامہ لیکس میں وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کانام سامنے آنے کے بعدوزیراعظم کو تحریک عدم اعتماد کا بھی سامنا کرناپڑسکتاہے جبکہ مظاہرین نے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ شروع کردیا۔ دوسری طرف ایک ٹی وی پروگرام میں سوال جواب ہونے پر وزیراعظم شوادھورا چھوڑ کر چلے گئے اور موقف اپنایاکہ رپورٹس میں کچھ نیا نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…