جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

امریکی ریاست الاسکا میں 6.4شدت کا زلزلہ، ہلاکتوں کا خدشہ

datetime 2  اپریل‬‮  2016 |

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست الاسکا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے بعد لوگوں میںشدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر رساںادارے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی ہے تاہم زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلا ع نہیں ملی۔ امریکی جیولوجیکل سروے حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کے مرکز اور دیگر تفصیلات کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…