واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست ورجینیا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا جب کہ جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی مارا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا کے شہر چمانڈر کے بس اسٹاپ پر مسلح شخص نے پولیس اہلکار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں موقع پر موجود پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے تاہم اس دوران زخمی ہونے والے پولیس اہلکار نے بھی حملہ آور پر جوابی فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں حملہ آور موقع ہی ہلاک ہوگیا جب کہ زخمی پولیس اہلکار کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعے میں زخمی ہونے والے دیگر 6 افراد میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے جب کہ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔
امریکی ریاست میں فائرنگ ،پولیس اہلکار ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ



















































