برلن (نیوز ڈیسک)جرمنی میں قانونی لاٹری کی تاریخ کی ایک قرعہ اندازی میں ایک شہری نے قریب 77 ملین یورو یا 86 ملین امریکی ڈالر یا 9006348428 روپے کے برابر ریکاڑد انعام جیت لیا ہے۔ اس شخص نے یہ لاٹری کھیلنے کے لیے چند یورو کے عوض صرف ایک ہی ٹکٹ خریدا تھا۔جرمن باشندوں میں بہت مقبول لاٹری کی تنظیم کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ آج سے پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا تھا کہ جرمنی میں کسی صارف نے لاٹری میں اتنی بڑی رقم جیتی ہو۔جس جرمن باشندے نے یہ لاٹری جیتی ہے، وہ دریائے رائن کے ساتھ ساتھ رائن لینڈ کے علاقے کا رہائشی بتایا گیا ہے اور قانونی طور پر لاٹری کمپنی اس کی شناخت ظاہر نہیں کر سکتی۔اس سے قبل اسی سال جرمنی میں رائن لینڈ کے اسی علاقے کے ایک اور صارف نے بھی لاٹری میں 49.7 ملین یورو کا انعام جیتا تھا۔
جرمن شہری نے لاٹری میں نو ارب روپے سے زائد کی رقم جیت لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !



















































