اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

شمالی کوریا کسی بھی وقت پانچواں میزائل کا تجربہ کر سکتا ہے ، جنوبی کوریا

datetime 21  مارچ‬‮  2016 |

سیول (نیوز ڈیسک) جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کسی بھی وقت پانچواں جوہری تجربہ کر سکتا ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیول کی اتحادی وزارت کے ترجمان جیونگ جیون کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پیانگ یانگ پانچواں میزائل
تجربہ کر سکتا ہے کیونک اس منصوبے کا پہلے ہی اعلان کر چکا ہے دریں اثناء جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے ترجمان مون سانگ کیون نے بھی شمالی کوریا کے پانچویں میزائل تجربے کی تیاریوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری فوج تمام تر صورت حال پر گہری نظر رکھئے ہوئے ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…