قاہرہ(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں ٹریفک کے ایک حادثے میں 19 مصری شہری جاں بحق جبکہ 25 دیگر زخمی ہو گئے۔مصر کے سرکاری خبر رساں ادارے مڈل ایسٹ نیوز ایجنسی نے مصری وزارت خارجہ کے حکام کے حوالے سے ہفتہ کے روز بتایا کہ سعودی عرب میں ٹریفک کے ایک حادثے میں 19 مصری شہری جاں بحق جبکہ 25 دیگر زخمی ہو گئے۔وزیر خارجہ کے معاون برائے بیرون ملک قونصل خانہ جات اور مصریوں سے متعلق امور کے نگران ھشام النقیب نے کو بتایا کہ ہلاکتیں اس وقت ہوئیں جب مصری معتمرین کو لیجانے والی ایک بس مکہ اور مدینہ ہائی وے پر حادثے کا شکار ہو کر الٹ گئی۔انہوں نے بتایا کہ جدہ میں مصری قونصل خانہ حادثے کے بعد کی صورتحال سے مکمل طور پر آگاہ ہے اور ضروری اقدام کے سلسلے میں متعلقہ سعودی حکام کے ساتھ رابطے میں ہے۔یاد رہے کہ دو دن پہلے 16 فلسطینی معتمرین بھی سڑک کے ایک حادثے میں جاں بحق ہوئے۔ یہ حادثہ سعودی عرب کی حدود میں داخل ہونے سے پہلے پیش آیا تھا۔
سعودی عرب خون میں ڈوب گیا، انتہائی افسوسناک خبر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































