واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ کی فوجی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون جنرل لوری رابنسن کو جنگی کمانڈ کی سربراہی کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر نے اعلان کیا کہ جنرل لوری رابنسن کو امریکی فوج کی ناردرن کمانڈ کی سربراہی کےلئے نامزد کیا گیا ہے،اس عہدے کا شمار امریکی فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں میں ہوتا ہے, اس عہدے کی سینیٹ سے توثیق ضروری ہے۔جنرل لوری رابنسن پیسیفک ایئر فورسز کی کمانڈر ہیں اور انھوں نے 1982 میں امریکی فضائیہ میں شمولیت اختیار کی تھی، امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایک تقریب کے دوران ایش کارٹر کا کہنا تھا کہ جنرل رابنسن، اول ترین خاتون جنگی کمانڈر بھی بن سکتی ہیں۔
امریکہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون جنرل لوری رابنسن جنگی کمانڈ کی سربراہی کے لیے نامزد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہیکل سلیمانی
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو



















































