بھوپال(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3بچوں سمیت12 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ریاست مدھیہ پردیش سے 85کلو میٹر دور ضلع دھار کے گاؤں کرولی میں سنگھانا روڈ پرپیش آیا جہاں ایک بس سامنے سے آنے والے تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گئی ۔پولیس کے مطابق حادثے میں12افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ۔مرنے والوں میں 3بچے بھی شامل ہیں۔زخمیوں اور لاشوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے جس سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
بھارت ٗ مسافر بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں3بچوں سمیت12 افراد ہلاک ٗ 30 زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































