اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکا کی ریاست الاسکا میں زلزلے کے شدید جھٹکے ٗ خوف وہراس پھیل گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2016 |

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا کی ریاست الاسکا میں زلزلے کے شدید جھٹکے ٗزلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈکی گئی جس کے باعث خوف وہراس پھیل گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی ریاست الاسکا میں ہفتے کی صبح 6.2 شدت کا زلزلہ آیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.2 ریکارڈکی گئی اور اس کی گہرائی 10کلومیٹر تھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد ابھی تک کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…