ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے شاہی خاندان کے ایک سینئر رکن پرنس ترکی بن فیصل السعود نے کہا ہے کہ اگر ایران اپنے فوجی شام سے واپس بلانے پر رضامند ہو جائے تو سعودی عرب ایران کیساتھ بات چیت کیلئے تیار ہے۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے شہزادہ ترکی بن فیصل السعود نے کہا کہ سنجیدہ مذاکرات سے دونوں ملکوں کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی ختم ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے بہت سے مشترکہ مفادات ہیں جو انہیں ایک دوسرے کے قریب لا سکتے ہیں۔
ایران شام سے اپنے فوجی واپس بلا لے تو سعودی عرب بات چیت کیلئے تیار ہے، شہزادہ ترکی فیصل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































