جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

عراق, داعش نے طیارے کو مار گرایا ، 3 افراد ہلاک

datetime 17  مارچ‬‮  2016 |

بغداد (نیوز ڈیسک ) عراق میں داعش کے شدت پسندوں نے طیارے کو مار گرایا ، طیارے کے گرنے کی فوٹیج بھی جاری کر دی ، حادثے میں طیارے میں موجود عملے کے تین ارکان ہلاک ہو گئے ۔ عراقی شہر کرکوک کے قریب عراقی فضائیہ کا سیسینا طیارہ تباہ ہو گیا ۔ داعش نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ طیارے کو 57 ایم ایم اینٹی ائیر کرافٹ گن سے تباہ کیا گیا ۔ دہشت گرد تنظیم نے طیارے کے تباہ ہونے کی فوٹیج بھی جاری کر دی ، طیارہ تباہ ہونے سے اس میں سوار عملے کے تین ارکان بھی جاں بحق ہو گئے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…