واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکی صدر باراک اوباما نے میزائل تجربات پر شمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ کے مطابق صدر باراک اوباما نے شمالی کوریا کے خلاف سخت پابندیاں عائد کرنے کا ایگزیکٹو آرڈر جاری کردیا ہے ۔ جوش ارنسٹ کے مطابق صدر باراک اوباما نے شمالی کوریا کے خلاف سخت پابندیاں عائد کرنے کا ایگزیکٹو آرڈر جاری کردیا ہے ۔ جس کے تحت امریکا میں شمالی کوریا کی سرکاری جائیداد منجمد کر دی جائے گی اور امریکا سے شمالی کوریا کے لیے برآمدات پر پابندی ہو گی۔ نئی پابندیوں کے تحت شمالی کوریا کے ساتھ لین دین کرنے والے افراد کو بلیک لسٹ قرار دیا جا سکے گا ۔شمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیاں حالیہ جوہری تجربے اور بیلسٹک میزائل ٹیکنالوجی تجربات کے جواب میں لگائی گئی ہیں۔
اوباما کی شمالی کوریا کیخلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی ہدایت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































