نیویارک (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امن فوجیوں کی طرف سے مبینہ جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام کے لیے اپنی نوعیت کی اولین قرارداد منظور کر لی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس قرارداد کے مطابق جنسی زیادتی اور استحصال کے بااعتماد شواہد ملنے پر امن فوجیوں کو کارروائی کے لیے واپس بلا لیا جائے گا۔ اقوام متحدہ میں امریکی سفیر سمانتھا پاور نے اس قرارداد کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے پیغام ملتا ہے کہ جنسی زیادتی کے واقعات پر ذمہ دار عناصر کو سزا ضرور ملے گی۔
امن فوجیوں کیخلاف سلامتی کونسل میں اہم قرار داد منظور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی



















































