جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

ترکی شام میں زمینی کارروائی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا، صدارتی ترجمان کی وضاحت

datetime 26  فروری‬‮  2016 |

انقرہ(نیوزڈیسک) ترکی ہمسایہ ملک شام میں اپنے طور کوئی زمینی کارروائی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا،میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے ایک ترجمان اور قریبی ساتھی نے کہی ۔ ابراہیم کالِن نے ایک نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ انقرہ بین الاقوامی اتحاد کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ بات متعدد مرتبہ کہی جا چکی ہے کہ ترکی اتحادیوں کے اقدامات کے ساتھ مل کر چلے گا، اس لیے اپنے طور پر یا سعودی عرب یا دیگر ممالک کے ساتھ مل کر شام میں کسی فوجی کارروائی کی تیاری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…