بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

بھارتی شہریوں کو امریکا سے نکالنے کا اعلان

datetime 25  فروری‬‮  2016 |

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارتی شہریوں کو امریکا سے نکالنے کا اعلان،کہتے ہیں کہ بھارتی باشندے امریکی شہریوں کی ملازمتیں چھین رہے ہیں میں صدر بنا تو بھارتی شہریوں کو امریکا سے نکال دونگا۔،امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر امریکی صدر بنا تو بھارتی شہریوں کو امریکا سے نکال دونگا۔ بھارتی باشندے امریکی شہریوں کی ملازمتیں چھین رہے ہیں۔ اپنی انتخابی مہم کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بھارتی باشندے امریکی شہریوں کے لئے پریشانی کا باعث بنے ہوئے ہیں۔ بھارتی باشندوں نے امریکی شہریوں کی ملازمتوں پرقبضہ کیا ہوا ہے۔ اگر میں امریکا کا صدر بن گیا تو بھارتی شہریوں کو امریکا سے نکال دونگا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…