منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

یمن میں اتحادی طیاروں نے ایک ہزار تعلیمی اداروں پر بمباری کی،ایمنسٹی

datetime 13  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)(عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نےالزام عائد کیا ہے کہ یمن میں تحادیوں نےدانستہ طور پر ایک ہزار تعلیمی اداروں کو نشانہ بنایا، انہوںنے مزید کہا کہ ایک ہزار سکولوں میں سے تقریباً 250 مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔واضح رہے کہ یمن میں جاری تنازع میں حوثی باغیوں کے خلاف عسکری مہم کے دوران اب تک اندازاً 6 ہزار افراد مارے جا چکے ہیں۔اتحادی فورسز فضائی حملوں میں شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے الزامات کی تردید کرتی رہی ہیں۔گذشتہ ماہ برطانوی وزیرِ خارجہ فلپ ہیمنڈ نے بھی مطالبہ کیا تھا کہ یمن میں اتحادیوں کے فضائی حملوں کی تحقیقات کی جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…