پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سمندری حدود کی خلاف ورزی پر چین کی امریکہ کو وارننگ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015 |

بیجنگ (آن لائن) چین نے دعوی کیا ہے کہ امریکی بحری جنگی جہاز صدر باراک اوبامہ کی اجازت سے اسکی جنوب ساحل میں مصنوعی آئی لینڈ کی حدود کے بے حد قریب پائے گئے ہیں۔دوسری جانب امریکی حکام کا کہنا ہے کہ آپریشن صدر باراک اوبامہ کی اجازت سے کیا گیا۔امریکی اہلکار کا کہنا ہے کہ یہ مشن چین کی سمندری حدود کی بارہ میل اندر تک کیا جائے گا جو چوبیس گھنٹوں تک مکمل ہو جائے گا۔ دوسری جانب چین نے اپنی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر اعتراض کرتے ہوئے امریکہ کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ چین اپنی حدود کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کرے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…