جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان میں زلزلے کے بعد گوگل کا زبردست اقدام

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد ، نیویارک(نیوز ڈیسک) گوگل نے پاکستان اورافغانستان کے مختلف حصوں میں شدید زلزلے کے بعدلاپتہ افراد کی تلاش کے لیے سروس شروع کردی۔گوگل کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق لاپتہ افرادکی تلاش کیلئے شروع کی گئی سروس میں کوئی بھی شخص کسی بھی مقام سے لاپتہ ہونیوالے شخص کے بارے میں بتا سکتا ہے۔اسی طرح زلزلے کے بعد لاپتہ ہونے والا بھی اپنے بارے میں گوگل پراطلاع دے سکتا ہے۔اس حوالے سے اکٹھا ہونیوالا تما م ڈیٹا دنیا بھرمیں ہرکسی کی رسائی میں ہوگااورزلزلے کے بعد لاپتہ ہونے والوں کو اپنے پیاروں سے ملانے کا ذریعہ بنے گا۔گوگل نے یہ سروس سب سے پہلے2010 میں ہیٹی میں آنے والے زلزلے کے بعد شروع کی تھی۔مقبوضہ کشمیراورنیپال میں آنے والے زلزلوں کے دوران بھی گوگل نے یہ سروس شروع کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…