دھماکہ خیز مواد لے جاسکتاہے اور دشمن کے علاقے میں ٹارگٹ کو تلاش کرکے فضاء سے زمین تک نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتاہے ۔بھارتی فضائیہ کے ا یک عہدیدار نے اپنے بیان میں کہاہے کہ ہم صلاحیت میں کمی کی وجہ سے سرحد پار دہشتگردوں کو نشانہ نہیں بناسکتے ، یہی وجہ ہے کہ دہشتگردوں ن ے جون میں منی پور حملہ میں 18بھارتی فوجی ہلاک کردیئے تھے ۔
اسرائیلی ایروسپیس ٹیکنالوجی کے ایک سینئر ممبر اس وقت بھارت کے دورے پر ہیں تاکہ بھارتی حکومت کیساتھ گفتگو اور ملاقاتوں میں ڈرون ٹیکنالوجی کے مزید استعمال کے مواقع تلاش کیے جاسکیں
پاکستان سے مقابلہ ،بھارت کا اسرائیل سے 10ڈرون طیارے خریدنے کا اعلان
12
ستمبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں