بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت‘ گردوارے پر مٹی کا تودہ گرنے سے 7افراد ہلاک، 15 زخمی

datetime 19  اگست‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں موسلادھار بارشوں کے باعث سکھوں کے گردوارے پر مٹی کا تودہ گرنے سے 7افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق حادثہ ہماچل پردیش کے ضلع کولو میں پیش آیا۔ شدید بارشوں کے باعث سکھوں کے مشہور گردوارہ مانی کرن صاحب میں اچانک مٹی کا تودہ گر گیا۔ حادثے میں 7زائرین ہلاک جبکہ 15زخمی ہو گئے۔تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ملبہ ہٹانے کے لیے ریلیف اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…