ریاض (نیوز ڈیسک)ممکنہ بارشوں کے پیش نظر سعودی حکومت نے مکہ میں شہریوں اور سیاحوں کو دریاں اورندیوں سے دور رہنے کی ہدایات جاری کردیں ۔ چیف سول ڈیفنس آفیسر مکہ کا کہنا ہے کہ سول ڈیفنس نے تمام تر حفاظتی انتظامات مکمل کرلیے ہیں ، ٹیمیں مختلف جگہوں پر تعینات کردی ہیں ، جہاں بارشوں کا پانی شہریوں کیئے پریشانی کا باعث بن سکتاہے ۔ محکمہ موسمیات نے نجران ، جازن ، عسیر ، بابا اور مکہ سے ریاست کی ساحلی پٹی تک طوفان کی زد میں آنے کی پشگوئی کی ہے ۔
مکہ میں سیلاب کا خدشہ ، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
اگلے ماہ مجموعی طور پر12تعطیلات متوقع
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
محبوبہ نے آشنا کو گھر بلا کر بلیڈ سے اس کا نازک عضو کاٹ دیا
-
اسکول کب کھلیں گے؟ طلبہ اور والدین کے لیے اہم پیش رفت
-
بابر اعظم نے دوبارہ کپتانی قبول کرنے سے پہلے کیا شرط رکھی تھی؟، بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
اکلوتے نوجوان کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے باپ اور بھائی کیساتھ ماں بھی دنیا فانی سے کوچ کر گئ...
-
اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
ڈالر کی قیمت 400 روپے سے بھی تجاوز کر سکتی ہے، بڑا دعویٰ سامنے آگیا
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
15 سالہ لڑکی سے زیادتی کا ملزم اسکا بہنوئی نکلا



















































