جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

ماں کے پیٹ میں گولی لگنے کے باوجود بنگلہ دیشی بچی محفوظ

datetime 17  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکا(نیوز ڈیسک)جے اللہ رکھے اسے کون چکھے ،، بنگلہ دیش میں ایک ایسی بچی نے جنم لیا ہے جسے ماں کے پیٹ میں ہی گولی لگ گئی تھی ، نجمہ نامی خاتون کو جولائی میں میگورہ کے علاقے میں اس وقت گولی لگ گئی تھی جب وہاں دوسیاسی تنظیموں میں تصادم ہورہاتھا ، گولی نے اس کے پیٹ میں موجود بچی کو بھی ہٹ گیا ، تاہم ہسپتال منتقلی کے بعد ناصرف نجمہ کو بچالیا گیا بلکہ حیرت انگیز طورپر بچی محفوظ رہی ، گولی لگنے سے بچی کادایاں ہاتھ اور آنکھ متاثر ہوئی تھی ، ڈاکٹروں کے مطابق ماں بیٹی اب خیریت سے ہیں ۔



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…