جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

جدہ‘ پاکستانی شہری نے بیت الخلا کے اندر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی

datetime 17  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے جازان ریجن کے شہر ضمد کی الزاھر کالونی میں ایک پاکستانی شہری نے بیت الخلا کے اندر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔عرب روزنامہ کے مطابق متوفی مقامی گیرج میں آٹو الیکٹریشن کے طور پر کام کرتا تھا۔ضمد پولیس نے کیپٹن سعید القرنی کی قیادت میں کرائم برانچ اور سعودی ہلال احمر نے واقعے سے متعلق شواہد جمع کرنے شروع کر دیئے۔متعلقہ اداروں کے اہلکاروں نے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ کر نعش کو پھندے سے اتارا اور ہسپتال منتقل کیا، جہاں لاش کو سرد خانے میں رکھوا دیا گیا ہے اور خودکشی کی وجہ جاننے کے لئے مزید تفتیش جاری ہے۔



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…