پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ٹیکساس: بارشوں اور سیلاب کے باعث 8افراد ہلاک، 15لاپتہ

datetime 26  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس کے مختلف علاقوں میں تیز بارشوں، سیلاب اور طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی ہے۔ جس میں 8افراد ہلاک اور15 لاپتہ ہیں، طوفانی ہواوﺅں کے باعث کئی مکانات کو نقصان پہنچا ہے اور درخت جڑ سے اکھڑ گئے ہیں۔ جبکہ ڈیلاس اور اوکلاہوما میں میں بھی طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور مختلف حادثات کے دوران مرنے والوں کی تعداد 8ہو گئی ہے، جبکہ 15افراد لاپتہ ہیں اور ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔ انتظامیہ نے لوگوں کے تحفظ کے لیے بعض علاقوں میں دوسری رات بھی کرفیو لگا دیا ہے، جبکہ متاثرہ علاقوں میں اسکول بند رہیں گے۔ گورنر ٹیکساس نے بدترین سیلاب کے باعث 24کاونٹیز کو آفت زدہ قرار دے دیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…