دمشق ( نیوزڈیسک) شام میں کام کرنے والے برطانوی ادارے ”سیرین ایبزرویٹری فار ہیومن رائٹس” کے مطابق داعش نے تدمر میں 200 سے زائد لوگوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ شام میں کام کرنے والے برطانوی ادارے ”سیرین ایبزرویٹری فار ہیومن رائٹس” کے مطابق داعش نے تدمر میں 200 سے زائد لوگوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراقی فوج دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں سے رمادی چند دنوں میں واپس لے سکتی ہے۔