اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

یہودیوں نے ظلم کی انتہاءکردی ،عالمی دنیاپھربھی خاموش

datetime 25  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الخلیل (نیوزڈیسک)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل میں انتہاءپسند یہودیوں نے فلسطینی آبادی میں گھس کر نہتے شہریوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کے گھروں میں توڑ پھوڑ کی۔ اطلاعات کے مطابق مقامی شہریوں نے بتایا کہ یہودی شرپسندوں کے ایک گروپ نے گزشتہ روز شام کے وقت الخلیل میں تل الرمیدہ کے مقام پر فلسطینیوں کے گھروں پر چڑھائی کردی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ یہودی آباد کاروں کی کارروائی کے وقت اسرائیلی فوج اور پولیس اہلکار کچھ ہی فاصلے پرکھڑے ان کا تماشا دیکھتے رہے۔یہودی آباد کاروں کی کارروائی کے جواب میں فلسطینی شہریوں نے ان پر پتھراﺅ کیا تاہم قابض فوج نے یہودیوں کو کچھ کہنے کے بجائے الٹا فلسطینیوں کو تشدد کانشانہ بنایا اور یوسف قفیشہ نامی ایک بچے کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ جبکہ عالمی دنیانے اس بارے میں کوئی ردعمل نہیں دکھایاہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…