اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان سے والہانہ لگاﺅ کا ثبوت،مقبوضہ کشمیر میں پھر سبز ہلالی پرچم لہرائے گئے

datetime 22  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں لوگوں نے بھارت مخالف مظاہروں کے دوران ایک بار پھر پاکستان کے جھنڈے لہرائے جو کشمیریوں کی مملکت خدا دا سے والہانہ لگاﺅ کا ثبو ت ہے۔ کشمیر سے آ مدہ اطلا عا ت کے مطابق سرینگر، بارہمولہ، کپواڑہ، ہندواڑہ، بانڈی پورہ، بیروہ، چاڈورہ اور دیگر علاقوں میں لوگوں نے بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں مظاہرے کیے۔کئی مقامات پر مظاہرین نے ہاتھوں میں پاکستانی پرچم تھام رکھے تھے اور وہ بھارت کے خلاف اور پاکستان کے حق میں زبردست نعرے بازی کر رہے تھے۔ بڈگام قصبے میں بھارتی پولیس نے ہاتھوں میں پاکستانی پرچم تھامے نوجوانوں کے ایک مارچ پر دھاوا بول کر انہیں آگے بڑھنے سے روکا۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…