پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

امریکہ نے مصر سے عسکری پابندیاں ہٹالیں

datetime 1  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے اپنے مصری ہم منصب عبدالفتح السیسی سے کہا ہے کہ امریکہ مصر کے لیے تمام فوجی امداد بحال کر رہا ہے۔
منگل کو ٹیلی فون پر صدر اوبامانے السیسی کو بتایا کہ ایف -16 طیارے، میزائلز اور ایم ون اے ون ٹینک مصر کو دیے جائیں گے۔
خیال رہے کہ سنہ 2013 میں فوج کے ہاتھوں مصر کے منتخب صدر محمد مرسي کو اقتدار سے بے دخل کیے جانے کے بعد امریکہ نے مصر کو دی جانے والی فوجی امداد روک دی تھی۔
مصر یمن میں سعودی مداخلت میں اتحادی ہے جبکہ وہ لبیا میں دولتِ اسلامیہ کے خلاف بھی لڑ رہا ہے۔
اوباما انتظامیہ نے اکتوبر سنہ 2013 میں کہا تھا کہ وہ بعض بڑے فوجی نظام اس وقت تک مصر کو فراہم نہیں کرے گا جب تک کہ وہاں جمہوریت کی بحالی میں پیش رفت نہیں دیکھی جاتی۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…