نیو یارک(نیوز ڈیسک) نیو یارک میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے سے 2 عمارتیں منہدم ہو گئیں جس کے نتیجے میں 19 افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیویارک کے علاقے مین ہٹن کی ایک عمارت میں گیس سے چلنے والے آلات کی جانچ کا کام جاری تھا کہ اسی دوران گیس لیکج کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے دیکھتے ہی 3 قریبی عمارتوں کو اپنے لپیٹ میں لے لیا، آگ کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ 2 عمارتیں کچھ ہی دیرمیں منہدم ہوگئیں جس کے ملبے تلے دب کر 19 افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا جب کہ فائر فائٹرز کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔
نیویارک، گیس لیکیج دھماکے سے 2 عمارتیں منہدم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار



















































