بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انسان اللہ سے ڈرنا سیکھ لے تو مسائل خود حل ہوجائینگے،مؤذن مسجد نبوی

datetime 21  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) مؤذن مسجد نبوی الشیخ صلاح البدیر نے کہا ہے کہ جب انسان اللہ تعالیٰ سے ڈرنا سیکھ لے گا تو اس کے تمام مسائل خود بخود حل ہوتے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ محسن انسانیت حضرت محمدﷺ نے جس طرح ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی ہدایت کی ہے اس پر ہمیں بڑھ چڑھ کر عمل کرنا ہو گا۔ وہ گزشتہ روز جامع مسجد بحریہ ٹائون میں جمعہ کے موقع پر خطبہ دے رہے تھے۔ اس موقع پر مسجد کے خطیب مفتی احمد علی اور نمازیوں کی بہت بڑی تعداد موجود تھی۔ الشیخ صلاح البدیر نے خطبہ جمعہ میں مزید کہا کہ آج ہم جس دور سے گزر رہے ہیں اس میں ہمیں محبت اور اتحاد کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے، ہم پاکستان کے لوگوں سے محبت کرتے ہیں کیونکہ وہ بھی محبت کرنا جانتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خدا کی رسی کو مضبوطی سے پکڑنے کی ضرورت ہے یہی عمل ہماری نجات کا راستہ بن سکتا ہے۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…