اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

امریکا کی لاہور کے دو گرجا گھروں پرخودکش حملوں کی مذمت

datetime 17  مارچ‬‮  2015 |

(نیوز ڈیسک) امریکا نے لاہور کے دو گرجا گھروں پرخودکش حملوں کی مذمت کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے اس حوالے سے ایک بیان میں اس واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان کے عوام اورحکومت کے ساتھ یکجہتی کا اظہارکرتا ہے جو اس طرح کی پرتشدد انتہا پسندی کا سامنا کررہے ہیں۔ امریکی ترجمان نے مزید کہا کہ ہم ہر فردکے موت، ڈرانے دھمکانے، دھونس اور انتقامی کارروائی کے خوف سے بالاتر ہوکر عبادت کے حق کی حمایت کرتے ہیں۔ یہ پاکستان اوردنیا بھرمیں بنیادی انسانی حقوق میں شامل ہے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…