اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

منظم ریاستی معاونت کے بغیر لشکر طیبہ جیسے دہشتگرد گروپ افغانستان میں نہیں رہ سکتے‘ بھارت

datetime 17  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت نے اعتراف کیا ہے کہ منظم ریاستی معاونت کے بغیر پاکستان بیسڈ لشکر طیبہ جیسے دہشتگرد گروپ افغانستان میں نہین رہ سکتے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں بھارتی مندوب آشوک مکھرجی نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ بھارت افغانستان میں تعمیر نو کے اپنے مشن پر قائم رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ فرقہ وارانہ فسادات نہیں بلکہ دہشتگردی کا خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ لشکر طیبہ جیسے دہشتگرد گروپوں کے خلاف کارروائیوں کے باوجود اگرچہ یہ گروپ افغان سیکیورتی کیلئے سنگین خطرہ ہیں تاہم یہ حقیقت ہے کہ افغانستان کے اندر اور اس کے ہمسایہ ممالک سے منظم ریاستی معاونت کے بغیر یہ گروپ ملک میں نہیں رہ سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کو بھی ان دہشتگرد گروپوں کو کنٹرول کرنے کے لئے اپنا موثر کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…