اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

حسینہ واجد نے خالدہ ضیا کو عسکریت پسندوں کی رہنما قرار دیدیا

datetime 16  مارچ‬‮  2015 |

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) بنگلا دیش کی خاتون وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے اپوزیشن جماعت بی این پی کی چیئر پرسن خالدہ ضیا کو ‘قاتل’ اور ‘عسکریت پسندوں کی رہنما’ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعت کے ساتھ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں۔حسینہ واجد نے الزام عائد کیا کہ اپوزیشن لیڈرخالدہ ضیا حکومت کیخلاف پر تشدد احتجاجی مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی ذمے دار ہیں۔ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے ڈھاکا میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خالدہ ضیا کے ساتھ بات چیت وقت کا زیاں ہے۔ قبل ازیں خالدہ ضیا نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلیے غیر جانب دارکمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا تھا ۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…