پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

اسلام کو بدنام کرنے کا الزام، برطانیہ کے 60 آئمہ اور مسلم رہنمائوں کا حکومت کو کھلا خط

datetime 13  مارچ‬‮  2015 |

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ کے 60 آئمہ اور مسلم گروپوں کے رہنمائوں نے اسلام کو بدنام کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے حکومت برطانیہ کو کھلا خط دیا ہے۔

مزید پڑھئے: وہ ممالک جن کے پاسپورٹ خرید کر آپ دنیا بھر میں بآسانی سفر کر سکتے ہیں

انہوں نے دعویٰ کیا کہ دہشت گردی کے خطرے کو انتخابات سے قبل اپنے سیاسی فائدے اور مفاد کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ بڑی سیاسی جماعتیں یقینی طور پر بدطینتی میں ایک دوسرے کو پیچھے چھوڑنے کے لئے اس غلیظ مہم میں شامل ہیں۔ کھلے خط جس پر دستخط کرنے والوں میں معروف خاتون صحافی یوون رڈلے اور گوانتا ناموبے کے سابق قیدی معظم بیگ بھی شامل ہیں، انہوں نے مسلمانوں کی شناخت مسخ کرنے پر برطانیہ پر تنقید کی حالانکہ مسلمان نہ صرف تشدد کو ردّ کرتے ہیں بلکہ انہوں نے دہشت گرد کارروائیوں کی کبھی حمایت نہیں کی۔

مزید پڑھئے: غیر ملکیوں کو سعودی جیلوں میں پہنچایا جا رہاہے

دوسری جانب ریورنڈ اشین ڈن نے دعویٰ کیا تھا کہ نوجوان اصل مذہب کو پرکشش اور دلچسپی کا حامل نہ گردان کر جہاد کی طرف مائل ہو رہے ہیں۔

مزید پڑھئے: سویڈن سے سعودی سفیر کو واپس بلا لیا گیا

آرچ بشپ نے کہا کہ برطانیہ میں مذہبی برادریوں کو دہشت گردی کا متبادل فراہم کرنے کیلئے مزید بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے تا کہ نوجوانوں کی زندگیوں کو بامقصد بنایا جا سکے، لیکن ریورنڈ اشین ڈن نے کہا کہ وہ مسیحیت کی جانب اس لئے مائل ہوئے کیونکہ یہ لوگوں کو درگزر اور محبت کی دعوت دیتا ہے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…