سعودی رئیس زاد ے کی دن کے 10 بجے رات کے 12 بجے والی حرکتیں،پولیس نے دھر لیا

12  مارچ‬‮  2015

لندن (نیوز ڈیسک) لندن کی مشہور ترین جگہوں میں شمار ہونے والے ہائیڈ پارک میں ایک سعودی امیرزادہ دن دہاڑے نشے میںد ھت ہوکر سپر کار دوڑاتا پکڑا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق 22 سالہ محمد الشریف کو غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کرتے ہوئے اور پارک میں لڑکھڑاتے ہوئے پایا گیا ۔ وہ ایک مقامی یونیورسٹی میں بزنس سٹڈیز کا طالبعلم ہے اور اپنے باپ کی نایاب میکلارن کار کو نشہ کرکے چلارہا تھا۔

 محمد الشریف نے اعتراف کیا ہے کہ وہ رات گئے چرس اور دیگر منشیات سے لطف اندوز ہوتا رہا تھا اور اس کے بعد گاڑی لے کر نکل کھڑا ہوا تھا۔ اس کی میکلارن کار کی قیمت دوکروڑ روپے سے زائد بتائی گئی ہے جس کے انجن میں تبدیلیاں کروا کر اسے خصوصی طور پر غیر معمولی حد تک طاقتور بنایا گیا ہے۔ عرب امیر زادے کو 400 برطانوی پاﺅنڈ (تقریباً 61ہزار پاکستانی روپے) جرمانہ کیا گیا ہے جبکہ اس پر ایک سال تک ڈرائیونگ نہ کرنے کی پابندی بھی لگائی گئی۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…