بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

مُلزموں کو سزائے موت دینے کا نیا طریقہ متعارف

datetime 12  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست یوٹاہ میں زہریلا انجیکشن دستیاب نہ ہونے پر فائرنگ کے ذریعے سزائے موت کا قانون منظور کرلیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کی کئی ریاستوں میں مجرموں کو سزائے موت دی جاتی ہے تاہم وہاں پھانسی کے بجائے قیدی کو زہریلا انجیکشن دیا جاتا ہے لیکن امریکا میں حکومتی اقدامات کے باعث اب اس زہریلے مواد کا حصول آسان نہیں رہا، جس کی وجہ سے امریکی ریاست یوٹاہ کی اسمبلی میں ایک بل منظور کیا گیا ہے جس کے تحت زہریلےانجیکشن کی عدم دستیابی کی صورت میں فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے قیدیوں کی سزائے موت پر عمل درآمد ہوگا۔

واضح رہے کہ یوٹا واحد امریکی ریاست ہے جہاں سزائے موت کے مجرموں کو لگائے جانے والے زہریلے انجیکشن کی کمی کی وجہ سےسزائے موت کے لئے فائرنگ اسکواڈ کا طریقہ کار بحال کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…