بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

تنزانیہ ، بس اور ٹرک میں تصا دم ، 40افراد ہلاک،23زخمی

datetime 12  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشرقی افریقی ملک تنزانیہ میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان المناک تصاد م کے نتیجے میں کم از کم 40افراد ہلاک اور 23زخمی ہوگئے ہیں ۔صدر جاکایا کِکواٹےکے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ ملک کے مغربی قصبے مبایا سےایک مسافر بردار بس دارالحکومت دارالسلام کی جانب جا رہی تھی کہ راستے میں وہ سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ صدارتی بیان میں کم از کم چالیس افراد کی ہلاکت کا بتایا گیا ہے۔ دیگر 23 مسافر شدید زخمی بتائے بھی ہوئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق مسافر بس کو مختلف سمت سے آنے والے کنٹینروں سے لدے ٹرک نے ٹکر مار کچل دیا۔ طبی حلقوں کے مطابق کئی مسافر شدید زخمی ہیں اور ہلاکتوں میں اضافہ یقینی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…