اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

ارجنٹائن میں دو ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرانے سے 10 افراد ہلاک

datetime 11  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ارجنٹائن، (نیوز ڈیسک) ارجنٹائن میں دو ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرانے سے 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق گزشتہ روز پیش آنے والے اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں ایک فرانسیسی ریئیلٹی شو کے ارکان بھی شامل ہیں۔ فرانسیسی صدارتی دفتر کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق ہلاک شدگان میں معروف خاتون کشتی ران فلورنس آرتھو، اولمپک خاتون پیراک کامی موفا اور باکسر الیکسی واسٹین بھی شامل ہیں۔ یہ حادثہ لا رِیوخا کے پہاڑی علاقے میں ہوا جو اپنے خوبصورت مناظر کی وجہ سے سیاحوں میں بہت مقبول ہے۔ یہ مقام دارالحکومت بیونس آئرس سے 1100 کلومیٹر شمال میں واقع ہے۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…