اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکی انٹیلی جنس اور سی آئی اے نے اپنی ہار تسلیم کر لی

datetime 11  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی انٹیلی جنس اور سی آئی اے حکام نے القاعدہ اور داعش کو ہرانے میں ناکامی کا اعتراف کرلیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی حکام کا کہناہے کہ پاکستان میں اسامہ کی ہلاکت کے بعد القاعدہ کی 11ستمبر کے طرز کے حملوں کی صلاحیت ختم کر دی لیکن اب بھی دہشت گردی کا خطرہ برقرار ہے ۔مقامی اخبار ایکسپریس کے مطابق امریکی حکام نے کہاکہ نہ القاعدہ کو ہرا سکے نہ ہی داعش کیخلاف کامیابی ملی،امریکا کی قومی انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جیمز آر کلچر جونیئر نے کانگرس کو بتایا کہ دہشت گردی نے تاریخ کی بد ترین شکل اختیار کر لی ہے ۔دہشت گردوں نے نئے رجحانات متعارف کرا دیے ہیں ،ہر بار ا نکے منصبوں کو ناکام بنانا مشکل ہے ،مشرق وسطیٰ میں امریکی میجر نجرل مائکل نگاٹا نے انسداد دہشتگردی کانفرنس کے دوران اعتراف کیا کہ داعش القاعدہ سے زیادہ خطرناک ہے اور اس لعنت کو آسانی سے ختم نہیں کیا جاسکتاامریکی سی آئی اے کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر مائیکل موریل نے اس شبے کا اظہار کیا کہ وہ اپنی زندگی میں القاعدہ اور داعش کا زوال دیکھ سکیںگے۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…