بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

خوا تین کے خلا ف مظا لم پر ہما را سر شر م سے جھک جا تا ہے ۔ مو دی

datetime 9  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی  ( نیوز ڈیسک) بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے خواتین کے خلاف جرائم کی مذمت کی اور کہا کہ ہمارا سر شرم سے جھکا ہوا ہے ۔ انہوں نے تشدد ، استحصال اور ہراسانی کا سامنا کررہی خواتین کیلئے ہیلپ لائین کے علاوہ ون اسٹاپ سنٹرس قائم کرنے کا بھی اعلان کیا ۔ نریندر مودی نے ایک بیان میں کہا کہ وہ خواتین کی غیرمعمولی حوصلہ مندی اور ان کے کارناموں کو سلام کرتے ہیں ۔ آج ہم پھر ایک بار خواتین کے ساتھ مساویانہ سلوک کے عہد کا اعادہ کرتے ہیں اور وہ ہمارے ترقیاتی سفر کا مساوی و اٹوٹ حصہ رہیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ جب کبھی ہمیں خواتین کے خلاف جرائم کے واقعات سننے کو ملتے ہیں تو ہمارا سر شرم سے جھک جاتا ہے ۔ ہمیں متحد ہوکر خواتین کے خلاف تمام شکلوں میں پائی جانے والی ناانصافی اور امتیازی سلوک کے خلاف جدوجہد کرنی ہوگی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…