اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

پاکستانی نژادبرطانوی رکن پارلیمنٹ کا بچے کو برطانیہ سمگل کرنے کا اعتراف

datetime 9  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ نے اکیس سال پہلے دو سالہ پاکستانی بچے کو برطانیہ سمگل کرنے کا اعتراف کر لیا۔ پاکستانی نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ قربان حسین کے سکینڈل کا انکشاف برطانوی اخبار ڈیلی میل نے کیا ہے۔ قربان حسین برطانوی جماعت لبرل ڈیمو کریٹ کے قائد اور نائب وزیراعظم نک کلیگ کے مشیر ہیں۔ اخبار کے مطابق قربان حسین 1990ءمیں ایک کشمیری خاندان کے دو سالہ بچے کو اپنا بیٹا ظاہر کرکے لندن لے گئے جہاں اسے برطانوی شہریت دلائی۔ وہ بچہ اس وقت تئیس سال کا یونیورسٹی گریجویٹ ہے اور برطانوی شہریت اور پاسپورٹ رکھتا ہے۔ قربان حسین کا کہنا ہے کہ وہ بچہ اس کے والدین کی مرضی کے ساتھ برطانیہ لائے تھے تاہم برطانوی حکام نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…