ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت میں مشتعل افراد نے زیادتی کے مجرم کو جیل سے نکال کر مار ڈالا

datetime 6  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ کے علاقے دیماپور میں مشتعل افراد نے سینٹرل جیل پر دھاوا بول کر لڑکی سے زیادتی کے مبینہ مجرم کو حوالات سے نکالا اور اس پر تشدد کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ مشتعل افراد کو منتشر کرنے کیلیے پولیس کی فائرنگ سے کم ازکم 20 افراد زخمی ہوئے اور پولیس کی10 گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا۔مظاہرین نے برہنہ لاش کو موٹر سائیکل سے باندھ کر کلاک ٹاور تک گھماتے رہے،35 سالہ مجرم کی شناخت سید فرید خان کے نام سے ہوئی جو استعمال شدہ کاروں کی خرید و فروخت کا کاروبار کرتا تھا، پولیس کی جانب سے بچانے اور ہسپتال پہنچانے سے پہلے ہی وہ دم توڑ گیا، آسام سے آ کر آباد ہونے والا ملزم مشتبہ طور پر بنگلہ دیشی باشندہ تھا، دیماپور کے پولیس سپرنٹنڈنٹ میرن جامیر نے بتایا کہ صورت حال انتہائی کشیدہ ہے، ہم امن و امان بحال کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…