جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈیوڈ پیٹریاس نے امریکی محکمہ انصاف سے معاہدہ کرلیا

datetime 4  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک……….امریکہ سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر ڈیوڈ پیٹریاس نے محکمہ انصاف سے معاہدہ کرلیا ہے۔ جس کے تحت وہ اپنی محبوبہ کو خفیہ دستاویزات رسائی دینے کا اعتراف کریں گے، معاہدے کے تحت ڈیوڈ پیٹریاس اس بات کا اعتراف کریں گے کہ انہوں نے اہم خفیہ معلومات تک غیر ذمہ دارانہ طریقے سے اپنی محبوبہ کو رسائی دی تھی۔ ان کے اس اعتراف کے ساتھ ہی ان کے خلاف تحقیقات اپنے اختتام کو پہنچ جائیں گی تاہم ان پر چالیس ہزار ڈالر جرمانہ عائد کیا جائے گا اور وہ دو سال تک زیر نگرانی رہیں گے، لیکن انہیں جیل کی سزا نہیں ملے گی۔ ڈیوڈ پیٹریاس نے 2012 میں اس بات کا اعتراف کرنے کے بعد کہ ان کی سوانح عمری لکھنے والے خاتون کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں، اپنے عہدے سے استعفا دے دیا تھا۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…